مست آواز
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مست کر دینے والی آواز، وہ آواز جو سننے والوں کے دل میں اثر کرے یا ان کے دلوں میں سرور اور نشہ سا پیدا کرے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مست کر دینے والی آواز، وہ آواز جو سننے والوں کے دل میں اثر کرے یا ان کے دلوں میں سرور اور نشہ سا پیدا کرے۔